Jesus Christ is Lord, for all people, whether we speak English or Urdu. Members of St Barnabas Church have developed materials in Urdu to nourish faith in Christ and help people live life according to Christian principles.
There are materials to help you think about who Jesus is and why Christian faith makes good sense.
There are materials to help you face stress and tough times and to guide you in relationships.
https://youtube.com/@divinewisdom9454
https://www.facebook.com/RevSimonJohn
These materials are produced by Simon and Lubna John. Born and raised in Pakistan, Simon and Lubna have lived in Middlesbrough in the North East of England for over ten years. They have two sons and are members of St Barnabas Church, Middlesbrough.
If you would like to contact Simon and Lubna, you can email them here:
اردو منسٹری
(اردو بولنے والوں میں خدا کی خدمت)
یسوع مسیح تمام لوگوں کاخداوند ہے، پھر چاہے ہم انگریزی بولنے والے ہوں یا اردو۔ سینٹ برنباس چرچ کے ممبران نے اردو میں ایسا مواد مہیا کیا ہے جس سے یسوع مسیح پر ایمان میں تقویت ملے گی، اور مسیحی اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے میں مدد ملے گی۔
یہاں اہم مواد موجود ہے جو آپ کی مدد کرئے گا یہ سوچنے میں کہ، یسوع مسیح کون ہے۔
مشکل حالات اور تناو کا سامنا کرنے میں مدد کرنے کے لئے بھی رہنمائی موجود ہے۔
تعلقات میں آپ کی رہنمائی کرنے کے لئے آگاہی دستیاب ہے۔
لبنیٰ اور سائمن جان نے اِس مواد کو تیار کیا ہے۔ جن کا تعلق پاکستان سے ہے اور پچھلے دس سال سے شمالی مشرق انگلینڈ میں مقیم ہے۔ اِن کے دو بیٹے ہیں اور یہ سینٹ برنباس چرچ کے ممبر ہیں۔
لبنیٰ اور سائمن سے اِس ایمیل پر رابطہ کیا جاسکتا ہے:
No responses yet